Intiqal +A -Aمحمد فاروق کی والدہ انتقال کرگئیں December 17, 2024 14 مناظرہ Intiqal(باخبر سوات ڈاٹ کام)مسلم لا کالج کے ڈائریکٹر محمد فاروق کی والدہ انتقال کرگئیں۔ ان کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ فا تحہ خوانی محلہ اجڑ گل گدہ میں ہورہی ہے۔ اشتہار / Advertisement