Swat

سوات، عید کے دوران مختلف حادثات، بچی جاں بحق، 29 افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں عید کے تینوں دنوں کے دوران مختلف ٹریفک حادثات میں ایک بچی جاں بحق اور خواتین اور بچوں سمیت 29 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تمام حادثات تیز رفتاری، غلط ڈرائیونگ اور کم عمر ڈرائیوروں کی وجہ سے ہوئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔