Swat

سانحہ دریائے سوات،لاپتہ مزید تین افراد کی لاشیں برآمد

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سانحہ دریائے سوات میں لاپتہ مزید تین افراد کی لاشیں دریائے سوات سے برآمد کرلی گئیں۔ اب صرف پندرہ سالہ عبداللہ ساکن سیالکوٹ کی لاش کی تلاش جاری ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق حادثہ میں کل 13 افرادڈوب کر جاں بحق ہوئے تھے، جن میں سے بارہ افراد (بچے اور خواتین) کی لاشوں کو نکال کر آبائی علاقوں میں منتقل کردیا گیا۔ سوات میں اس سانحہ پر دوسرے روز بھی سوگ کا سماں تھااور سڑکوں پر ٹریفک معمول سے کم تھی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔