Swat

بنڑ مینگورہ، خواجہ سرا فائرنگ سے زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے تھانہ بنڑ کی حدود میں ملزم اشتہاری نے خواجہ سرا کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزم سیف اللہ ولد محمد ابراہیم ساکن محلہ عبدالمنان ساکن رحیم آباد نے خواجہ سرا محمد علی عرف ایل ایکس پر فائرنگ کی جس سے وہ زخمی ہوگیا، جن کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا اور پولیس نے ملزم کو پستول سمیت گرفتار کرلیا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں