(باخبر سوات ڈاٹ کام) خوازہ خیلہ کے علاقہ چالیار میں دریائے سوات سے نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے۔ لاش دیکھ کر مقامی لوگوں نے ریسکیو کو اطلاع دی۔ ریسکیو اہلکاروں نے لاش کو شناخت کے لئے خوازہ خیلہ ہسپتال منتقل کیا۔