Swat

اپر سوات، مختلف ٹریفک حادثات میں دو افراد جاں بحق، تین بچے زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) اپر سوات ٹریفک حادثات میں دو افراد جاں بحق، تین بچے زخمی ہوگئے۔ برہم پٹی میں رکشہ گہری کھائی میں جاگرا، جس کی وجہ سے ایک شخص جاں بحق اور تین بچے زخمی ہوئے۔ شین میں موٹر سائیکل حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔