(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ شہر کے معزول ایم پی اے فضل حکیم خان یوسفزئی کی گرفتاری کے لئے سیکورٹی اداروں نے گذشتہ رات ان کے گھر پر چھاپا مارا اور گھر کی تلاشی لی۔ تاہم وہ گھر پر موجود نہیں تھے۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ چھاپا مارنے والے افراد نے گھر میں توڑ پھوڑ بھی کی۔
Swat
