Swat

سوات، تجاوزات کے خلاف آپریشن میں مداخلت، صدر ٹریڈرز فیڈریشن گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں جاری تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران مداخلت پر ملاکنڈ ڈویژن ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم کو گرفتار کرلیا گیا۔ رحیم آباد میں جاری آپریشن کے دوران دکانوں سے بورڈ ہٹائے جارہے تھے. اس دوران عبدالرحیم نے آکر انتظامیہ کو کہا کہ وہ تجاوزات کے خلاف آپریشن کے حق میں ہیں، تاہم دکانوں سے بورڈ (نیم پلیٹ) نہ ہٹائے جائیں۔ اس کے بعد ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کے حکم پر ان کو گرفتار کرکے تھانہ رحیم آباد منتقل کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔