(باخبر سوات ڈاٹ کام) کالام کے علاقہ اتروڑ میں 36 کمروں پر مشتمل عمارت میں آگ لگ گئی۔آگ تیز ہوا کی وجہ سے عمارت میں پھیل گئی۔ ریسکیو اہلکاروں نے کئی گھنٹوں محنت کے بعد آگ پر قابو پالیا۔ آگ سے لاکھوں روپے کا نقصان ہوا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔
Swat
