Swatخوازہ خیلہ، ایک شخص بجلی کرنٹ لگنے سے جھلس کر جاں بحق(باخبر سوات ڈاٹ کام)خوازہ خیلہ میں ایک شخص بجلی کرنٹ لگنے سے جھلس کر جاں بحق...
Swatآر پی او سجاد خان کا سانحہئ پشاور میں شہید ایلیٹ فورس کے جوان کی قبر پر حاضری(باخبر سوات ڈاٹ کام) ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈڈویژن سجاد خان نے سانحہئ پشاور میں شہید ہونے...
Swatسوات،ہر تحصیل میں کشمیریوں سے اظہارِیکجہتی کے طور پر ریلی کا انعقاد کیا گیا(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات بھر کی تمام تحصیلوں میں کشمیریوں سے اظہارِیکجہتی کے طور پر ریلی...
Swatخوازہ خیلہ پولیس کی ٹمبر مافیا کے خلاف کارروائی،بھاری مقدار میں سلیپر برآمد(باخبر سوات ڈاٹ کام) خوازہ خیلہ پولیس نے ٹمبر مافیا کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بھاری...
Swatسوات، فائرنگ کے مختلف واقعات،خاتون سمیت دو افراد زخمی(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں فائرنگ کے دو واقعات میں خاتون سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔...
Swatصحافی پائیدار امن کے لیے اپنا کردار ادا کریں، ارشد خان(باخبر سوات ڈاٹ کام) خیبر پختون خوا کے سیکرٹری اطلاعات و تعلقاتِ عامہ ارشد خان نے...
Swatپولیس لائن کبل،پولیس کا اہلکار پستول صاف کرتے ہوئے چل جانے سے جاں بحق(باخبر سوات ڈاٹ کام) پولیس لائن کبل میں محکمہ پولیس کا اہلکار پستول صاف کرتے ہوئے...
Swatڈی پی او سوات کی سانحہئ پشاور میں زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کی عیادت(باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شفیع اللہ خان گنڈاپور نے سانحہئ پشاور میں زخمی...
Swatسیدو شریف پولیس کی کارروائی، موٹر سائیکل چور گروہ گرفتار،چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف پولیس نے موٹر سائیکل چور گروہ کو گرفتار کرکے چوری شدہ...
Swatعوام کے مسائل کا حل صرف جماعت اسلامی کے پاس ہے، پروفیسر محمد ابراہیم(باخبر سوات ڈاٹ کام) امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ...