Swat

سوات، تیسرے روز بھی بارش و برف باری کا سلسلہ جاری

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں تیسرے روز بھی شدید برف باری اور بارش کا سلسلہ جاری رہا۔ کالام اور ملم جبہ کے بعد بدھ کو مدین اور دیگر علاقوں میں بھی برف باری ہوئی جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں شدید اضافہ ہوگیا۔ بدھ کو بھی دن بھر وقفے وقفے سے ضلع بھر میں بارش کا سلسلہ جاری رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج جمعرات کو مطلع صاف رہنے کا امکان ہے ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔