Swat

ڈپٹی کمشنر کا مینگورہ کی خوبصورتی بارے جاری ترقیاتی کاموں کا معائنہ

مینگورہ (باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈپٹی کمشنر سوات عامر آفاق نے صوبائی حکومت کی جانب سے مینگورہ شہر کی خوبصورتی کے لئے جاری کردہ ایک ارب روپے سے زائد فنڈ سے جاری ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا۔ انہوں نے گذشتہ روز متعلقہ محکموں کے ضلعی سربرہان کے ہمراہ شہر میں جاری ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے متعلقہ محکموں کے سربراہان کوسختی سے ہدایت کی کہ جاری ترقیاتی کاموں کو مقررہ مدت میں معیار و مقدار کے ساتھ مکمل کیا جائے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔