Swat

لنڈا کا کاروبار کرنے والے افراد کا احتجاج

مینگورہ (باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ شہر میں جمعہ کو بازار کی چھٹی کے دوران لنڈا بازار لگانے سے منع کرنے پر لنڈا کا کاروبار کرنے والے افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ جمعہ کو مینگورہ بازار بند ہوتا ہے۔ کئی سالوں سے ہر جمعہ کو ہم بند بازار میں لنڈے کا کاروبار کرتے ہیں لیکن گذشتہ روز جمعہ کو انتظامیہ نے ان کو کاروبار سے منع کیا اور ان کو لنڈا لگانے نہیں دیا۔ مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ جمعہ کو بند بازار میں ان کو لنڈے کے کاروبار کی اجازت دی جائے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔