مینگورہ(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ سے چوری ہونے والی پراڈو جیپ کو ہیبت گرام بٹ خیلہ سے برآمد کرلیا گیا ۔ گذشتہ روز نامعلوم ملزمان محلہ بنڑ مینگورہ سے فضل عمر کی گاڑی TX5554لے اڑے تھے ۔ بنڑ پولیس کے مطابق گاڑی کو چوبیس گھنٹوں کے اندر ہیبت گرام بٹ خیلہ سے برآمد کرلیا گیا۔
Swat
