Swat

ضلع کونسل کا ہنگامی اجلاس 19فروری کو طلب

(باخبر سوات ڈاٹ کام )ضلع نائب ناظم؍پریزائیڈنگ آفیسر عبدالجبار خان نے ضلع کونسل سوات کا ہنگامی اجلاس 19 فروری 2018ء کو بروز پیر بوقت 10بجے ضلع کونسل ہال بمقام دفتر ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت امانکوٹ سوات میں طلب کیا ہے ۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں