Swat

سوات، دوسرے روز بھی بارش و برف باری کا سلسلہ جاری

(باخبر سوات ڈاٹ کام ) سوات میں دوسرے روز بھی بارش و برف باری کا سلسلہ جاری رہا ۔ ہفتہ کو دوسرے روز میدانی علاقوں میں وقفے وقفے کے ساتھ بارش اور بالائی پہاڑوں پر ہلکی برف باری کا سلسلہ ہفتہ کی شام تک جاری رہا جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔