Swat

سرکاری سکولوں کی استانیوں کا پولیو مہم ڈیوٹی کے خلاف مظاہرہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقہ بریکوٹ میں سرکاری پرائمری سکولوں کی استانیوں نے پولیو مہم ڈیوٹی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ استانیوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر پولیو ڈیوٹی کے خلاف نعرے درج تھے۔ اس موقع پر اساتذہ کا کہنا تھا کہ پولیو کے قطرے پلانا محکمہ صحت کا کام ہے۔ اگر اساتذہ پانچ دن تک گلیوں میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں گے، تو سکولوں میں طالبات کا قیمتی وقت ضائع ہوگا۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ اسا تذہ سے پولیو ڈیوٹی کا فیصلہ واپس لے لیں

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔