سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سنیٹر سراج الحق 7 اپریل کو ہاکی گراؤنڈ مکان باغ میں پی کے 5 کے ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے۔ جماعت اسلامی کے دفتر سے جاری کردہ بیان کے مطابق کنونشن اور امیر جماعت اسلامی کے دورۂ سوات کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ یہ کنونشن آئندہ انتخابات میں پی کے 5 کا نتیجہ ثابت ہوگا ۔
