سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ میں دریا ئے سوات کے کنارے بائی پاس روڈ پر موٹر سائیکل حادثہ میں موٹر سائیکل سوار جوان جاں بحق ہوگیا ۔ پولیس کے مطابق افطاری کے وقت باچا خان موٹر سائیکل پر بائی پاس روڈ پر جارہا تھا کہ تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل گرنے سے وہ جاں بحق ہوگیا ۔
Swat
