Swat

موٹر کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق، ساتھی شدید زخمی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  تحصیل مٹہ کے علاقہ سین پوڑہ میں موٹر کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق اور ان کا ساتھی شدید زخمی ہوگیا۔ تیز رفتار موٹر کار کی ٹکر سے 22 سالہ شاہ زیب سکنہ چپریال موقع پر جاں بحق اور ان کا ساتھی امجد علی زخمی ہوگیا جن کو طبی امداد کے لئے مٹہ ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔