Swat

ملک دیدار کا خاندان و ساتھیوں سمیت ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سابق صوبائی وزیر ملک دیدار نے خاندان اور ساتھیوں سمیت مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔ اس سلسلے میں ن لیگ کے اعلیٰ سطحی جرگہ نے سابق صوبائی وزیر ملک دیدار سے ملاقات کی جس میں انہوں نے جرگہ منظور کرتے ہوئے ساتھیوں سے مشورہ کے لئے چند دن مانگ لئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک دیدار اپنے ساتھیوں اور خاندان کے افراد کے ساتھ آئندہ چند روز میں ن لیگ میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کریں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔