سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں ن لیگ کے مرکزی صدر شہباز شریف اور امیر مقام سمیت تمام سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کو منظور کرلیا گیا۔ این اے 3سوات سے شہباز شریف، این اے 2، پی کے 2 اور4 سے ن لیگ کے صوبائی صدر امیر مقام سمیت تمام سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کو منظور کرلیا گیا
