Swat

مینگورہ شہر سمیت سوات کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام)  مینگورہ شہر سمیت سوات کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ جمعہ کو بھی بیشتر علاقوں میں بارش سے موسم مزید خوشگوار ہوگیا۔ میدانی و بالائی علاقوں میں گذشتہ کئی روز سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ بالائی علاقوں میں موسم سرد اور میدانی علاقوں میں موسم مزید خوشگوار ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔