Swat

گذشتہ دنوں دریامیں لاپتا ہونے والے ایک اور شخص کی لاش مل گئی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) کالام کے علاقہ رامیٹ میں گذشتہ روز دریائے سوات میں گرنے والے پک اَپ میں لاپتا ایک اور شخص کی لاش کو دریائے سوات سے نکال لی گئی۔ بونیر سے تعلق رکھنے والے افراد کی گاڑی دریا میں گرنے سے سات افراد جاں بحق ہوگئے تھے جن میں سے پانچ کی لاشوں کو نکال دیا گیا تھا۔ ریسکیو اہلکاروں نے گذشتہ روز سید نواب کی لاش کو درشخیلہ کے مقام پر دریا ئے سوات سے نکال لیا۔ ایک لاپتا شخص کی تلاش کے لئے آپریشن جاری ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔