Swat

موٹر سائیکل کھائی میں گر گئی، ایک نوجوان جاں بحق، دوسرا زخمی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) منگلور کے علاقہ بیش بنڑ میں موٹر سائیکل کھائی میں گرنے سے ایک نوجوان جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ موٹر سائیکل گرنے سے موٹر سائیکل پر سوار باور خان ولد شتہ مند سکنہ گٹ موقع پر جاں بحق ااور ان کا ساتھی زخمی ہوگیا جن کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔