سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے حلقہ پی کے 4 میں دوبارہ گنتی کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا۔ امکان ہے کہ آج منگل کو گنتی مکمل ہو جائے۔ اس حلقہ پر پی ٹی آئی کے عزیز اللہ گران نے امیر مقام کو 49 ووٹوں سے شکست دی تھی۔ امیر مقام کی درخواست پر دوبارہ گنتی کا سلسلہ جاری ہے۔
Swat
