Swat +A -A29سالہ جوان دریائے سوات میں ڈوب گیا August 8, 2018 109 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) مدین میں 29سالہ جوان دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا ۔ پولیس کے مطابق عابد ولد قجیر خان جو ذہنی مریض تھا ،دریائے سوات میں گر گیا تھا ۔جس کی لاش بعد میں مقامی لوگوں نے دریا سے نکال دی ۔ اشتہار / Advertisement