Swat

پی کے 4 ، دوبارہ گنتی میں پی ٹی آئی کے عزیز اللہ گران جیت گئے

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  پی کے4سوات میں دوبارہ گنتی میں پی ٹی آئی کے عزیز اللہ گران 68ووٹوں کی برتری سے جیت گئے ۔ اب اس حلقہ پردوبارہ گنتی میں عزیز اللہ گران کے کل ووٹ 14276اور ن لیگ کے امیر مقام کے کل ووٹ14208ہوگئے ہیں ۔ ن لیگ کے صوبائی صدر امیر مقام نے اس حلقہ پر دوبارہ گنتی کی درخواست دی تھی جس میں 101پولنگ سٹیشنوں پر پہلے ہی دوبارہ گنتی ہوئی تھی اور چار پولنگ سٹیشنوں کے ووٹ نہ ہونے کی وجہ سے دوبارہ گنتی روک دی گئی تھی ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔