Swat

بچے سے پستول چل جانے سے دو کمسن بچے زخمی

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)  تحصیل بریکوٹ کے علاقہ زرہ خیلہ میں 12سالہ بچہ سے پستول چل جانے سے 2کمسن بہنیں زخمی ہوگئیں ،ایس ایچ اوشموزئی محمد نصیر باچا کے مطابق واقعہ نواحی علاقہ زرہ خیلہ میں پیش آیا جہاں پر بارہ سالہ بچہ جنید ولد معتبر خان اپنے گھر میں پستول چھیڑ رہا تھا کہ اس دوران گولی چل گئی جس کے نتیجے سامنے موجود اس کی بہنیں نوسالہ امن اور سات سالہ روبی زد میں آکر زخمی ہوگئیں ،جنہیں طبی امداد کے لئے سیدوشریف اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ،پولیس نے غفلت برتنے پر بچوں کے والد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔