Swat

پختونخواہ میپکا ضمنی انتخابات میں رنر اَپ امیدواروں کی حمایت کا اعلان

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام)  پختون خواہ ملی عوامی پارٹی خیبر پختون خواہ نے خیبر پختون خواہ میں ضمنی انتخابات میں آل پارٹیز کانفرنس کے فیصلوں کے تحت رنر اَپ امیدواروں کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا۔ پارٹی کے صوبائی صدر مختیار یوسف زئی کے مطابق پختون خواہ ملی عوامی پارٹی صوبہ میں ہونے والے ضمنی انتخا بات میں تمام قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر عام انتخابات میں رنر اَپ امیدواروں کی حمایت کرے گی اور اس سلسلے میں انہوں نے تمام ضلعی تنظیموں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ضمنی انتخابات میں وہ رنر اَپ امیداوروں کی مکمل حمایت کریں ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔