Swat

سڑکوں کی بہتر تعمیر و مرمت بارے فضل حکیم کی انجینئر ایکسین محکمہ ہائی وے سے ملاقات

سوات    (باخبرسوات ڈاٹ کام)   ایم پی اے فضل حکیم خان سے ایکسین محکمہ ہائی وے انجینئر سجاد اور دیگر حکام کے ساتھ سڑکوں کی تعمیر ومرمت کے حوالے سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں فضل حکیم خان نے مینگورہ بائی پاس کی تعمیر ومرمت کو جلد سے جلد مکمل کرنے اور دیگر سڑکوں کی تعمیر و مرمت اور کشادگی کا کام بروقت مکمل کرنے کے حوالے سے سختی سے ہدایات جاری کیں، انہوں نے محکمے کے افسران کو سڑکوں کی تعمیر میں کوالٹی میٹریل کے استعمال کی بھی ہدایت کی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔