Swat

فیض آباد سوات، پانی کے پائپ پر تنازع، ایک بوڑھا شخص قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف کے علاقہ فیض آباد میں پانی کے پائپ کے تنازع پر سوات کے سینئر صحافی کے والد کو قتل کردیا گیا۔ سینئر صحافی سعید اقبال کے والد گھر کے قریب کھڑے تھے کہ چند افراد نے ان پر حملہ کیا، جس میں ملزم فیصل کے وار سے ادھیڑ عمر امیر زادہ موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ سیدو شریف پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفشیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 2.5 / 5 (2 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔