سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقہ توتانوبانڈئی میں دو موٹر کاروں کے درمیان تصادم میں ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا ۔ دونوں گاڑیوں کے ڈرائیور ریس لگا رہے تھے کہ تیز رفتاری کے باعث ایک دوسرے سے ٹکرانے کے نتیجے میں ایک موٹر کار میں سوار مشتاق موقع پر جاں بحق اور دوسرے موٹر کار میں سوار نوجوان معمولی زخمی ہوگیا ۔
Swat
