سوات(باخبرسوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ بوڈیگرام میں 15 سالہ نوجوان نے غلطی سے زہریلی دو ا پی لی۔ پولیس کے مطابق شفیع اللہ نے گھر میں موجود زرعی زہریلی دوا غلطی سے پی لی جس سے اس کی حالت غیر ہوگئی جس کو طبی امداد کے لئے مٹہ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
Swat
