Swat

آل پاکستان پنشنرز ایسو سی ایشن کا پنشن میں 300 فیصد اضافہ کرانے کا مطالبہ

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)  آل پاکستان پنشنرز ایسو سی ایشن نے مہنگائی کے تناسب سے پنشن میں 300 فیصد اضافہ کرنے کا مطالبہ کردیا۔ اس سلسلے میں ایسوسی ایشن کا اجلاس ہائیر سیکنڈری سکول ( حاجی بابا ) مینگورہ نمبر 2میں منعقد ہوا ، جس میں ریٹائرڈ ملازمین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اجلاس ریٹائرڈ ڈائریکٹر ایجوکیشن مظروف سلام کی صدارت میں کی گئی۔ مقررین نے کہا کہ پنشنرز کے مطالبات میں تاحال تاخیری حربوں سے کام لیا جارہاہے ، مراعات تو دور کی بات بلکہ تنخواہوں سے ماہوار کاٹی گئی رقوم کی ادائیگی بھی نہیں کی جاتی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔