Swat

فضل حیات چٹان کی چوتھی برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)  پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنما، سابق ناظم و سابق امیدوار صوبائی اسمبلی فضل حیات چٹان کی چوتھی برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی۔ پیپلز پارٹی کے دیرینہ کارکن اور رہنما فضل حیات چٹان کو 14 نومبر 2014ء کو ان کے گھر کے قریب اس وقت فائرنگ کرکے شہید کیا گیا تھا جب وہ مسجد میں نماز پڑھنے کے بعد گھر جارہے تھے ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔