Swat

مینگورہ، خاکروب اور ٹیوب ویل آپریٹروں کی تنخواہوں کی بندش کے خلاف ہڑتال

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام)  مینگورہ شہر کی صفائی کرنے والے اہلکاروں اور ٹیوب وئل آپریٹروں نے تنخواہ نہ ملنے کے خلاف ہڑتال کے ساتھ ساتھ احتجاجی مظاہرہ بھی کیا ۔ ٹی ایم اے کے دفتر کے سامنے مظاہرین سے اپنے خطاب میں مقررین نے کہا کہ ان کو وقت پر تنخواہ نہیں دی جارہی جس کی وجہ سے وہ منگل سے مینگورہ شہر میں صفائی کا کام نہیں کریں گے اور شہریوں کو پانی کی سپلائی بھی بند ہوگی ۔ ہڑتال کی وجہ سے شہر بھر میں پانی کی سپلائی نہ ہوسکی جس کی وجہ سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔