Swat

سوات، بارش و برف باری کا نیا سلسلہ شروع، چار دن تک جاری رہنے کا امکان 

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں بارش و برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا، جو چار دن تک رہنے کا امکان ہے۔ اتوار کو سہ پہر میدانی علاقوں میں ہلکی بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق بارش و برف باری کا نیا سلسلہ جمعرات تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔