Swat

کبل پولیس کی کارروائی، چور گروہ کے دو اہم ارکان گرفتار

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  کبل پولیس نے چور گروہ کے دو اہم ارکان کو گرفتار کرکے چوری کیے گئے ہیروں سمیت دیگر سامان برآمد کرلیا۔ کبل پولیس کے مطابق گروہ کے دو اہم ارکان افتخار اور حیات علی کو گرفتار کرکے ان سے چوری شدہ ہیرے، سریا، جنریٹر، طلائی زیورات، پستول، کلاشنکوف اور دیگر سامان برآمد کرلیا گیا ہے۔ ملزمان کی نشان دہی پر جلد گروہ کے باقی ارکان کو گرفتار کرلیا جائے گا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔