Swat

سیج بنڑ،جوان کی زہریلی دوا کھا کر خود کشی

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام )  تحصیل مٹہ کے علاقہ سیج بنڑ میں 35 سالہ جوان نے زہریلی دوا کھا کر خود کشی کی۔ پولیس کے مطابق محمد صاحب نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں موجود زرعی زہریلی دوا پی جس سے اس کی حالت غیر ہوگئی جس کو بے ہوشی کی حالت میں طبی امداد کے لئے ہسپتال پہنچایا گیا، جہاں وہ چل بسا ۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔