سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام ) کالام میں موٹر کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ حادثہ مال روڈ کالام پر پیش آیا جس کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افرادابرار، سردار علی اورمنیر کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
Swat
