Swat

سوات میں بارش کے بعد موسم خوشگوار

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ منگل کی صبح مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں بارش ہوئی جس سے میدانی علاقوں میں موسم خوشگوار ہوگیا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں