Swat +A -Aمانڑئی، 37 سالہ شخص پل سے گر کر جاں بحق May 9, 2019 2 مناظرہ Swat سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقے مانڑئی میں 37 سالہ شخص پل سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق تحصیل کبل کے علاقے مانڑئی میں بہا در ولد کریم پل پر سے گز رتے ہوئے نیچے جاگرا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement