Swat

ابرار چٹان کی آٹھویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)   پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی رہنما ابرار چٹان کی آٹھویں برسی عقید ت و احترام سے منائی گئی۔ ابرار چٹان کا شمار ذوالفقار علی بھٹو اور بے نظیر بھٹو کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا تھا۔ مرحوم، ملاکنڈ ڈویژن میں الفتح تنظیم کے بانی صدر بھی تھے۔ انہوں نے پارٹی کے لئے مختلف اوقات میں جیلوں کی قید بھی برداشت کی تھی۔ 2011ء میں وہ بیماری کی وجہ سے انتقال کر گئے تھے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں