Swat

مینگورہ، موٹر کار و موٹر سائیکل میں تصادم،ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام)  مینگورہ کے قمبر بائی پاس پر موٹر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق اور ان کا ساتھی زخمی ہوگیا۔حادثہ میں 28سالہ ذیشان ولد شاہ مسلم خان ساکن محلہ میرا خیل امانکوٹ اور ان کا ساتھی یعقوب ساکن رحیم آباد شدید زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کے لئے سیدو شریف ہسپتال پہنچایا گیا۔ہسپتال میں ذیشان جاں بحق ہوگیا۔ والدین نے رضائے الٰہی کی خاطر موٹر کار ڈرائیور کو معاف کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔