Swat

مینگورہ سمیت سوات کے مختلف علاقوں میں بارش، موسم خوشگوار

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   مینگورہ شہر سمیت سوات کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ جمعہ کو سہ پہر کے وقت شہر کے بعض علاقوں میں ہلکی بارش اور بالائی علاقوں میں تیز بارش ہوئی جس کی وجہ سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔