سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) منگلور کے علاقہ انزر تنگے میں کچے مکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی، بیٹے سمیت زخمی ہوگئے۔ ہارون الرشید کے مکان کے ایک کمرہ کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر ہارون الرشید، ان کی اہلیہ اور بیٹا محمد حمزہ زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا۔
Swat
