Swat

نئے ادارے بعد میں پہلے سوات یونیورسٹی کی تعمیر جلد ممکن بنائیں، اہل سوات

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) صوبائی حکومت کی جانب سے نئے ادارے کھولنے کے اعلانات تو ہورہے ہیں، لیکن بد قسمتی سے تحریک انصاف حکومت اب تک سوات میں 9 سالوں سے زیرِ تعمیر سوات یونیورسٹی کی عمارت تعمیر نہیں کراسکی۔ ابھی تک سوات یونیورسٹی کے ہزاروں طلبہ وطالبات کرایہ کی ایک نہیں دو نہیں بلکہ کئی ایک عمارتوں میں تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں جہاں پر سہولیات کا فقدان بھی ہے۔ سوات کے عوامی حلقوں نے تبدیلی سرکار سے زرعی یونیورسٹی بھی کرایہ کی عمارت میں کھولنے اور اس کے لئے الگ سے زمین خریدنے کا مطالبہ کیا ہے۔
۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔