Swat

مینگورہ، رنگ و روغن کرنے والا مزدور بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  مینگورہ میں رنگ و روغن کرنے والا مزدور بجلی کے کرنٹ سے جاں بحق ہوگیا۔مینگورہ کے علاقے گلکدہ نمبر 3 میں عباس سکنہ ملتان مکان میں رنگ وروغن کا کام کررہاتھاکہ اچانک بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوا۔ اس کی لاش کو سیدوشریف اسپتال منتقل کردیاگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔