Swat

ملم جبہ، موٹر کارکھائی میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام)  ملم جبہ کے علاقہ ڈوپ میں موٹر کار کھائی میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ ڈوپ کے مقام پر موٹر کار موڑ کاٹتے ہوئے ڈرائیور سے بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری۔ جس کے نتیجے میں موٹر کار میں سوار برکت ساکن اشاڑے مٹہ جاں بحق اور گل شیر ساکن کوہ مالم جبہ زخمی ہوگیا،جن کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔